Thursday, April 25, 2024

برطانیہ نے کورونا کے باعث بھارت کو ریڈلسٹ میں شامل کردیا، بورس جانسن کا دورہ ملتوی

برطانیہ نے کورونا کے باعث بھارت کو ریڈلسٹ میں شامل کردیا، بورس جانسن کا دورہ ملتوی
April 19, 2021

لندن (92 نیوز) برطانیہ نے کورونا کے باعث بھارت کو ریڈلسٹ میں شامل کردیا۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا دورہ ملتوی ہوگیا۔

بھارت میں چوبیس گھنٹے میں کورونا کے ریکارڈ دو لاکھ پچھتر ہزار کیس رپورٹ ہوئے، سولہ سو پچیس اموات ہوئیں، اسپتالوں میں آکسیجن، بیڈز، ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔