Saturday, April 20, 2024

کورونا کا پھیلاؤ، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں کاروباری مراکز آج بھی بند

کورونا کا پھیلاؤ، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں کاروباری مراکز آج بھی بند
April 18, 2021

لاہور (92 نیوز) کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اقدامات کے تحت لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں کاروباری مراکز آج بھی بند ہیں۔

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی رات بارہ بجے تک بند رہے گی۔

کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی تاجروں نے حکومتی احکامات ماننے سے انکار کردیا، بیشتر بازار اور دکانیں آج بھی کھول دیں۔