Friday, April 26, 2024

خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کے مشیر حمایت اللہ ، معاون خصوصی غزن جمال مستعفی ہو گئے

خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کے مشیر حمایت اللہ ، معاون خصوصی غزن جمال مستعفی ہو گئے
April 17, 2021

پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ کے مشیر توانائی حمایت اللہ خان اور معاون خصوصی غزن جمال بھی مستعفی ہو گئے ۔

دونوں کی جانب سے  استعفے وزیر اعلیٰ کو بھجوا دیے گئے ، اس سے پہلےمشیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیا اللہ بنگش بھی مستعفی ہوچکے ہیں۔