Thursday, April 25, 2024

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حامی 9 سرگرم رہنماؤں کو سزائیں

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حامی 9 سرگرم رہنماؤں کو سزائیں
April 16, 2021

ہانگ کانگ (92 نیوز) ہانگ کانگ میں جمہوریت کے حامی 9 سرگرم رہنماؤں کو سزائیں سنا دی گئیں۔

جمہوریت کے حامیوں کو2019  احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے پر سنائی گئیں۔