Tuesday, April 16, 2024

رمضان کی آمد پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ، وزیراعظم

رمضان کی آمد پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ، وزیراعظم
April 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے رمضان کی آمد پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم عمران خان نے رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا گزشتہ رمضان میں قوم نے جیسے کورونا وبا کو روکا وہ قابل ستائش ہے۔ رمضان میں ایس او پیز پرعمل کرنا ہم سب  کی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہمیں متحد ہو کر اس نازک صورتحال کا مقابلہ کرنا ہے۔