Friday, April 19, 2024

کراچی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل پر نصب بم ناکارہ بنا دیا

کراچی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل پر نصب بم ناکارہ بنا دیا
April 12, 2021

کراچی (92 نیوز) کراچی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل پر نصب بم ناکارہ بنا دیا۔

انچارج سی ٹی ڈی سرور کمانڈو کے مطابق تین مقامات پر بم دھماکے کئے جانے کی اطلاعات تھیں، بم ایک ریستوران کے باہر موٹر سائیکل پر نصب تھا جو میگنیٹک آئی ای ڈی تھا اور فرسٹ ایڈ باکس یا ٹول باکس ٹائپ کے ڈبے میں بنایا گیا تھا۔