Saturday, April 27, 2024

این اے 75 ڈسکہ میں ری پولنگ، تحریک انصاف اور ن لیگی کارکن پھر آمنے سامنے آگئے

این اے 75 ڈسکہ میں ری پولنگ، تحریک انصاف اور ن لیگی کارکن پھر آمنے سامنے آگئے
April 10, 2021

ڈسکہ (92 نیوز) این اے 75 ڈسکہ میں ری پولنگ کے دوران تحریک انصاف اور ن لیگی کارکن پھر آمنے سامنے آگئے۔

کارکنوں نے ایک دوسرے کی قیادت کے خلاف نعرے بازی کی۔ تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی آمد پر نعرے بازی کی گئی۔

دوسری جانب عثمان ڈار گورنمنٹ کالج برائے خواتین پولنگ اسٹیشن پر جائزہ لینے پہنچے۔