Thursday, April 25, 2024

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، یوسف رضا گیلانی نےانٹراکورٹ اپیل دائر کردی

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، یوسف رضا گیلانی نےانٹراکورٹ اپیل دائر کردی
April 8, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے معاملے پر یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی جس میں سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ۔

یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دائر کردہ  درخواست میں مؤقف اپنایا گیا  کہ سات قانونی ووٹ غیرقانونی طور پر مسترد کئے گئے، صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹا کر انھیں چیئرمین سینیٹ مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔