Friday, April 19, 2024

فخر زمان کو دھوکے سے رن آؤٹ کرنے کا معاملہ ، میچ آفیشلز نے ڈی کوک کو کلیئر قرار دے دیا

فخر زمان کو دھوکے سے رن آؤٹ کرنے کا معاملہ ، میچ آفیشلز نے ڈی کوک کو کلیئر قرار دے دیا
April 5, 2021

لندن (92 نیوز) ڈی کوک کا فخر زمان کو دھوکے سے رن آؤٹ کرنے کے معاملے پر میچ آفیشلز نے ڈی کوک کو کلیئر قرار دے دیا۔

میچ آفیشلز کا کہنا ہے کہ ڈی کوک نے بلے باز کو دھوکا دینے کی کوشش نہیں کی۔ کوئنٹن ڈی کوک پر کوئی جرمانہ نہیں ہو گا۔