Thursday, April 18, 2024

ای سی سی کی تجاویز سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، حماد اظہر

ای سی سی کی تجاویز سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں، حماد اظہر
April 2, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ای سی سی کی تجاویز سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

حماد اظہر نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ای سی سی کابینہ کو ہر ہفتے درجنوں تجاویز بھیجتی ہے۔ تجاویز کی منظوری یا مسترد ہونے کا فیصلہ کابینہ یا وزیر اعظم کرتے ہیں۔ سیاسی اور معاشی معاملات جمہوریت میں ایسے ہی چلائے جاتے ہیں۔