Friday, April 26, 2024

وزیراعظم نے فاٹا کے عوام کیلئے بڑی قربانی دی، صادق سنجرانی

وزیراعظم نے فاٹا کے عوام کیلئے بڑی قربانی دی، صادق سنجرانی
March 13, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے وزیراعظم نے فاٹا کے عوام کے لیے بڑی قربانی دی، انکی کوشش ہوگی سینیٹ میں سب کو ساتھ لے کر چلیں۔

صادق سنجرانی نے گفتگو میں کہا، وزیراعظم ، اتحادیوں اور تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ مزید کہا کہ، مرزا آفریدی نہایت ہی اچھے انسان ہیں۔