Thursday, April 25, 2024

صادق سنجرانی نے سینیٹ کو بہترین انداز میں چلا کر سینیٹرز کا اعتماد حاصل کیا، فردوس عاشق

صادق سنجرانی نے سینیٹ کو بہترین انداز میں چلا کر سینیٹرز کا اعتماد حاصل کیا، فردوس عاشق
March 10, 2021

اسلام آباد (92 نیوز)وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان کو بہترین انداز میں چال کر سینیٹرز کا اعتماد حاصل کیا۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی کے غیر جانبدار رویے اور بہترین اخلاق کی بدولت سینیٹرز انہیں چیئرمین منتخب کروانا چاہتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  آزاد ارکان کی بدولت حکومت کا پلڑا بھاری ہے۔ انشاءاللہ صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینٹ منتخب ہونگے۔