Wednesday, April 24, 2024

آئی جی پنجاب کی گورنر پنجاب سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر گفتگو

آئی جی پنجاب  کی گورنر پنجاب سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر گفتگو
March 9, 2021

لاہور ( 92 نیوز) آئی جی پنجاب نے گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کی ، ملاقات میں امن و امان سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی ۔

گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاکہ پولیس میں ظلم اور نا انصافی کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، تھانہ کلچر کے مکمل خاتمے کیلئے میرٹ اور شفافیت لازمی ہے ۔