Thursday, April 25, 2024

عمران خان نے کہا میں اقتدار میں رہوں یا اپوزیشن میں کرپٹ مافیا کو نہیں چھوڑوں گا، شبلی فراز

عمران خان نے کہا میں اقتدار میں رہوں یا اپوزیشن میں کرپٹ مافیا کو نہیں چھوڑوں گا، شبلی فراز
March 4, 2021

لاہور (92 نیوز) وزیراطلاعات شبلی فراز نے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں کہا، عمران خان نے کہا میں اقتدار میں رہوں یاا پوزیشن میں کرپٹ مافیا کو نہیں چھوڑوں گا۔

 وزیراطلاعات نے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں دوران گفتو کہا اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے۔