Saturday, April 20, 2024

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 9 جوان ہلاک

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 9 جوان ہلاک
March 4, 2021

انقرہ (92 نیوز) ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، 9 جوان ہلاک ہوگئے۔

ترک میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کو مشرقی شہر بطلس میں حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔