Tuesday, April 23, 2024

شہباز شریف اور خواجہ آصف کو ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے اسلام آباد جانے کی اجازت مل گئی

شہباز شریف اور خواجہ آصف کو ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے اسلام آباد جانے کی اجازت مل گئی
March 2, 2021

لاہور (92 نیوز) احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ۔

احتساب عدالت کے جج ماجد نزیر چودھری اور  جج اکمل خان نے  اسلام آباد جانے کی اجازت دی ۔