Friday, April 19, 2024

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط، کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط، کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار
February 28, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھا گیا ہے۔ جس میں ان کی کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ خط میں لکھا، پاکستانی عوام محمد بن سلمان کی تندرستی کے لئے دعا گو ہے۔