Friday, April 19, 2024

60 سال اور زائد عمر شہریوں کیلئے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، اسد عمر

60 سال اور زائد عمر شہریوں کیلئے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، اسد عمر
February 20, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج سے 60 سال اور زائدعمر کےعام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید لکھا کہ، 65 سال اور زائد عمر کے شہریوں کی رجسٹریشن پہلے سے ہی جاری ہے۔ ویکسی نیشن کا آغاز مارچ کے پہلے ہفتے میں کر دیا جائے گا۔