Tuesday, April 23, 2024

گوادر میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس

گوادر میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و حراس
February 13, 2021

گوادر (92 نیوز) گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔

گوادر میں صبح 9:37 منٹ پر معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔

گزشتہ روز اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں چھ اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ آیا، زمین لرز اٹھی۔

این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان میں زلزلے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے بند سڑکیں کھول دیں۔