Thursday, March 28, 2024

لاہور، مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

لاہور، مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
February 11, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے مناواں میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3 افراد جاں بحق 7 جبکہ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔