Tuesday, April 23, 2024

جماعت اسلامی آج ’’ حقوق کراچی تحریک ‘‘ کے تحت شہر قائد میں دھرنے دیگی

جماعت اسلامی آج ’’ حقوق کراچی تحریک ‘‘ کے تحت شہر قائد میں دھرنے دیگی
January 30, 2021

کراچی (92 نیوز) کراچی میں آج ’’ دھرنا ڈے ‘‘ ہوگا، جماعت اسلامی حقوق کراچی تحریک کے تحت شہر کے 50 مقامات پر دھرنے دے گی۔

حافظ نعیم الرحمن و دیگر رہنماء دھرنوں سے خطاب کریں گے۔ کراچی کے تمام اضلاع میں دھرنوں کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔