Saturday, April 27, 2024

مریدکے ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق

مریدکے ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ  سے ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق
January 28, 2021

مریدکے (92 نیوز) مریدکے میں دیرینہ دشمنی پرفائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔

فائرنگ کا واقعہ حدوکی آبادی میں پیش آیا ،  بٹ گروپ نے قصاب گروپ کے گھروں پر فائرنگ کی۔ لاشیں اور زخمی شخص تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل ،مرنے والوں میں ریاست،وقاص، عامر معراج دین اور رؤف شامل ہیں ۔