Friday, April 19, 2024

این ٹی سی کا بروقت اقدام، ریلوے کا الیکٹرانک ای ٹکٹنگ سسٹم 24 گھنٹے میں بحال

این ٹی سی کا بروقت اقدام، ریلوے کا الیکٹرانک ای ٹکٹنگ سسٹم 24 گھنٹے میں بحال
January 28, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزارت آئی ٹی کے ادارے نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کے بروقت اقدام سے ریلوے کا الیکٹرانک ای ٹکٹنگ سسٹم 24 گھنٹے میں بحال ہوگیا۔

حکام کے مطابق این ٹی سی کی ٹیمیں تمام سروسز کی مکمل بحالی کے لئے ریلوے سے رابطے میں ہیں، نانشل اینڈ ہیومن سروسز کو بھی بحال کردیا گیا ہے۔