Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم کو جواب دہ نہیں ، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعظم  کو جواب دہ نہیں ، وزیر اعلیٰ سندھ
January 25, 2021

کراچی (92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کو جواب دہ نہیں، آئین کے مطابق سندھ اسمبلی کو جواب دہ ہیں کسی اور کو نہیں ۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا۔وہ اتنےغیرذمہ دارنہیں کہ کانفیڈینشل لیٹرسامنےلےآئیں ۔ہماری حکومت حیسکواورسیپکوکوسات آٹھ سال پہلےٹیک اوورکرنے کیلئےتیارتھی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نےوفاقی حکومت سےکہا دونوں اداروں کی سبسڈی مرحلہ وار پانچ سال میں ختم کی جائے۔