Thursday, April 18, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کس میکنزم کے تحت ہوا، سندھ ہائیکورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کس میکنزم کے تحت ہوا، سندھ ہائیکورٹ
January 19, 2021

کراچی (92 نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کس میکنزم کے تحت ہوتا ہے، سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اوگرا سے تفصیلات طلب کرلیں۔

سندھ ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کرنے کا طریقہ کار کیا ہے، عدالت کو آگاہ کریں۔