Wednesday, April 24, 2024

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی اُمور پر بریفنگ

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی اُمور پر بریفنگ
January 15, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی، صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی اُمور پر بریفنگ دی۔

وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا۔ پنجاب حکومت کی سینٹ انتخابات سے متعلق تیاری پر بھی مشاورت کی گئی۔