Friday, April 26, 2024

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
January 12, 2021

کراچی ( 92 نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چودھری نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ امن و امان کے قیام کے ضمن میں رینجرز کی کارکردگی کو سراہا، کہا کہ گورنر سندھ نے کہا رینجرز کے افسران و جوانوں کی قربانیوں کو عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتےہیں۔