Thursday, April 25, 2024

بھارت کی ایل او سی کے بروہ اور خنجر سیکٹرز میں گولہ باری ، دو شہری زخمی

بھارت کی  ایل او سی کے بروہ اور خنجر سیکٹرز میں گولہ باری ، دو شہری زخمی
January 10, 2021

راولپنڈی (92 نیوز) بھارت نے لائن آف کنٹرول پر پھر فائر بندی کی شدید خلاف ورزی کی ، ایل او سی کے بروہ اور خنجر سیکٹرز میں گولہ باری سے دو شہری زخمی ہو گئے ۔

سال 2021ء میں بھی بھارت عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرنے سے باز نہ آیا،آئی ایس پی آر کے مطابق ،بھارتی فورسز نے یکم جنوری سے اب تک فائر بندی انتظام کی 38 خلاف ورزیاں کیں۔