Tuesday, April 23, 2024

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا جلد وطن واپسی کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا جلد وطن واپسی کا اعلان
January 5, 2021

دبئی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے جلد وطن واپسی کا اعلان کر دیا ۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ نجی دورے پر دبئی میں ہوں جلد واپس آؤں گا۔

وزیر اعلیٰ جام کمال نے کہا کہ میں دبئی 31  دسمبر کو نہیں بلکہ یکم جنوری کو آیا ، مچھ واقعہ تین جنوری کو پیش آیا ، جلد واپس  پہنچوں گا۔