Thursday, April 18, 2024

پہلے ہی کہا تھا یہ استعفے نہیں، لطیفے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

پہلے ہی کہا تھا یہ استعفے نہیں، لطیفے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید
December 29, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا یہ استعفے نہیں لطیفے ہیں ۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ الوداع پی ڈی ایم الوداع، وزیراعظم کو بلیک میل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی،این آر او کے متلاشیوں کو عبرتناک شکست ہوئی۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ہیں کواکب کچھ ،نظر آتے ہیں کچھ ،دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا۔