Thursday, April 25, 2024

پی ڈی ایم جلسے کے بعد رہنماؤں کیلئے امیر حیدر ہوتی کی رہائشگاہ پر پرتکلف دعوت

پی ڈی ایم جلسے کے بعد رہنماؤں کیلئے امیر حیدر ہوتی کی رہائشگاہ پر پرتکلف دعوت
December 23, 2020

مردان (92 نیوز) مردان میں پی ڈی ایم جلسے کے بعد رہنماؤں کیلئے امیر حیدر ہوتی کی رہائشگاہ پر پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ مریم نواز اورمولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

اپوزیشن رہنماؤں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں، مولانا فضل الرحمٰن دیگر رہنماؤں سے گلے ملتے رہے، اپوزیشن اتحاد کا 6 جنوری کو بنوں میں ریلی اور جلسے کا بھی اعلان کردیا۔