Tuesday, April 23, 2024

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ، سکیورٹی ذرائع

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ، سکیورٹی ذرائع
December 8, 2020

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ سے پانچ افراد کی لاشیں ملیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق تین لاشیں بلیدہ اور دو ہیرونک کے مقام سے ملیں۔

 سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے گزشتہ روز تحصیل بلیدہ کے علاقے زمران میں ایک جھڑپ کے دوران 3 افراد قتل ہوئے تھے۔ لاشوں کو شناخت کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔