Friday, April 26, 2024

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ، ٹریفک کی روانی متاثر

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ، ٹریفک کی روانی متاثر
December 7, 2020

لاہور (92 نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، قومی شاہراہ پر ساہیوال، گیمبر، میاں چنوں، ہڑپہ، چیچہ وطنی میں دھند ہے ۔

ترجمان موٹروے  پولیس کے مطابق  ایم3 پر شرقپور ،درخانہ ، فیض پور کے علاقوں میں دھند  ہے ۔ فورٹ عباس،ٹبہ سلطان پور میں بھی دھند کے باعث  ٹریفک کی روانی متاثر ہے ۔