Wednesday, April 24, 2024

حکومت نے کورونا ویکسین کیلئے فنڈز مختص کر دیے ،ڈاکٹر فیصل سلطان

حکومت نے کورونا ویکسین کیلئے فنڈز مختص کر دیے ،ڈاکٹر فیصل سلطان
December 3, 2020

ڈاکٹر فیصل سلطان نے  پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  2021 کی پہلی سہ ماہی میں کورونا ویکسین کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔