Wednesday, April 24, 2024

چودھری شجاعت حسین ، پرویز الٰہی کا میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت

چودھری شجاعت حسین ، پرویز الٰہی کا میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت
December 3, 2020

چودھری شجاعت حسین نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کے ساتھ ہمارا دیرینہ تعلق تھا، ان کے ساتھ بہت سی خوشگوار یادیں وابستہ ،ان کی پارلیمانی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ میر ظفر اللہ جمالی کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔