Thursday, April 25, 2024

گولن نیٹ ورک کی حمایت کا الزام ، ترک حکومت کا 82 فوجیوں کی گرفتاری کا حکم

گولن نیٹ ورک کی حمایت کا الزام ، ترک حکومت کا 82 فوجیوں کی گرفتاری کا حکم
December 2, 2020

خبرایجنسی کے مطابق  فوجیوں کی گرفتاری کا حکم ازمیر صوبے کے چیف پراسیکیوٹر نے دیا، فوجی افسران سمیت 848 فوجی اہلکاروں کو برطرف کرنے کا بھی حکم دیا گیا ۔

63 افراد کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ، 2016 میں ہونے والی فوجی بغاوت کے وقت سے فتح اللہ گولن  کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشن جاری ہے،فتح اللہ گولن امریکا میں مقیم ہیں۔