Tuesday, April 23, 2024

جس شہر میں بھی پی ڈی ایم کا جلسہ ہوا وہاں کورونا تیزی سے پھیلا، فردوس عاشق

جس شہر میں بھی پی ڈی ایم کا جلسہ ہوا وہاں کورونا تیزی سے پھیلا، فردوس عاشق
December 1, 2020

فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ پیغام میں لکھا، عقل کی اندھی اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور عوام کی جانوں کےساتھ مزید نہ کھیلے۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ سیاست ہوتی رہے گی مگر زندگی کے نقصان کا ازالہ نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ پنجاب نے کورونا ٹیسٹنگ کیلئے ملتان اور رحیم یار خان میں بی ایس ایل لیبارٹریز بنانے کی منظوری دے دی۔