Friday, March 29, 2024

جب تک اپوزیشن قانون ہاتھ میں نہیں لیتی حکومت نہیں روکے گی ، شہباز گل

جب تک اپوزیشن قانون ہاتھ میں نہیں لیتی حکومت نہیں روکے گی ، شہباز گل
December 1, 2020

شہباز گل کا کہنا تھا کہ  اپوزیشن کے کسی بڑے لیڈر کو گرفتار نہیں کیا، ملتان کے گھنٹہ گھر چوک پر دو ہزار افراد جلسے میں شریک تھے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات  ڈاکٹر  فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  بے حسوں کے ٹولے کو جھوٹ اور فریب کے پیچھے نہیں چھپنے دیں گے، عوام کی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔