Friday, March 29, 2024

شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیرول پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا

شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیرول پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا
November 27, 2020

 شہباز شریف اور حمزہ شہباز بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ اور آخری رسومات میں شرکت کریں گے، بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ اٹھائیس نومبربروز کو ادا کی جائے گی۔

پنجاب حکومت نے جیل میں قید شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری دی تھی۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے لے جانے کے لیے گاڑیاں اور جیل کاعملہ پہنچا۔