Saturday, April 20, 2024

وزیراعظم سے ملاقات میں چودھری برادران کے گلے شکوے، اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم سے ملاقات میں چودھری برادران کے گلے شکوے، اندرونی کہانی سامنے آگئی
November 26, 2020

ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ایسا لگتا ہے ق لیگ کے باقی رہنماء حلال، صرف ہمارے اوپر اعترا ض ہے۔ آپ کے اِردگرد لوگ ہمارے بارے میں کچھ کہیں تو ہم سے پوچھیں،

وزیر اعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ آپ سے خود رابطہ کروں گا۔