Wednesday, April 24, 2024

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی اہلیہ ، سلمان شہباز، بیٹی اور داماد اشتہاری قرار

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی اہلیہ ، سلمان شہباز، بیٹی اور داماد اشتہاری قرار
November 26, 2020

منی لانڈرنگ کیس میں  شہباز شریف اور حمزہ شہباز  کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے  دونوں کے  جوڈیشل ریمانڈ میں سات روز کی توسیع کر تے ہوئے  3 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

عدالت کی جانب سے جیل سپرنٹنڈنٹ سے شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ بھی طلب کر لی ۔

عدالت اور پراسیکیوٹر نے شہبازشریف سے والدہ کے انتقال پر تعزیت بھی کی۔