Friday, April 19, 2024

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کاون ہاتھی کو الوداع کہنے کیلئے اسلام آباد چڑیا گھر آمد

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کاون ہاتھی کو الوداع کہنے کیلئے اسلام آباد چڑیا گھر آمد
November 24, 2020

صدرمملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ کاون کمبوڈیا کی پناہ گاہ میں خوش رہے گا۔ وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے متعلقہ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ وزارت ماحولیاتی تبدیلی مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی نگہداشت کے لیے مزید اقدامات کرے۔

صدر نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی دیکھ بھال اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد پر اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو سراہا۔