Friday, April 19, 2024

جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی، تیاریاں مکمل

جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی، تیاریاں مکمل
November 22, 2020
سوات (92 نیوز) جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی، تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار، کرسیاں لگا دی گئیں۔ جلسے سے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق سمیت دیگر قائدئن خطاب کریں گے۔ سوات:جلسے کی سیکورٹی کے لئے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔