Saturday, April 27, 2024

سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکا ، کئی افراد زخمی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکا ، کئی افراد زخمی
November 11, 2020
 جدہ (92 نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکا ہوا جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا غیر مسلموں کے قبرستان میں ہوا جہاں پہلی جنگ عظیم کے حوالے سے تقریب جاری تھی۔ تقریب میں فرانسیسی قونصل جنرل سمیت کئی ملکوں کے سفارتکار شریک تھے۔