Friday, March 29, 2024

بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق،نواز شریف کا نا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے ، شبلی فراز

بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق،نواز شریف کا نا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے ، شبلی فراز
November 11, 2020

اسلام آباد(92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ‏بلاول بھٹو کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازشریف کا نا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں  کہا کہ  اب انہیں دوسرے کے بعد ایک تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی، جس تحریک کی نہ کوئی سمت ہو اور نہ ایک نظریہ،، اس کا کوئی مستقبل نہیں۔