Thursday, April 25, 2024

سندھ پولیس کے افسر بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے ، فواد چودھری کا الزام

سندھ پولیس کے افسر بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے ، فواد چودھری کا الزام
October 21, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا سندھ پولیس کے افسر بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1318770808731406337?s=20 فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا جب اومنی والوں کے سامنے لائن لگا کر کھڑے ہوتے تھے تو بھی ایسا ردعمل ہوتا۔ اداروں کو نیچا دکھانے کی کوششیں ناکام بنانا ہوں گی۔ شہباز گل نے کہا نواز شریف اور حواری ملک دشمن ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں۔ کرپشن بچاؤ گٹھ جوڑ گھناؤنی حرکات میں مصروف ہے۔