Wednesday, May 8, 2024

حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس پر کل تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس پر کل تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں چھٹی کا اعلان
October 7, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر کل تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کا اطلاق صرف ضلع لاہور کی سطح پر ہو گا۔