Thursday, March 28, 2024

گاڑیوں کی کراسنگ پرجھگڑا ، ایم پی اے کے شوہر نے ایڈیشنل سیشن جج کو تھپڑ مار دئیے

گاڑیوں کی کراسنگ پرجھگڑا ، ایم پی اے کے شوہر نے ایڈیشنل سیشن جج کو تھپڑ مار دئیے
September 14, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد میں پٹرول پمپ پر دو گاڑیوں کی کراسنگ پرجھگڑا، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی ایم پی اے کے شوہر نے ایڈیشنل سیشن جج کو تھپڑ مارے۔ ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر چودھری خرم کے تشدد سے ایڈیشنل سیشن جج ملک جہانگیر زخمی ہوگئے، پولیس نے چودھری خرم کو تھانے منتقل کردیا۔