Tuesday, April 23, 2024

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی
September 6, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف  علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور  پر بریفنگ دی ۔ صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے ایوان صدر میں ملاات کی ۔  اس موقع پر صدر عارف علوی نے کہا کہ پاک فوج نے ملک کیو در پیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا کامیابی سے مقابلہ کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مسلح افواج نے ہمیشہ بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا ،پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنایا۔