Thursday, March 28, 2024

آرمی چیف سے کراچی میں تاجروں کی ملاقات ، تاجروں نے شکایات کے انبار لگا دئیے

آرمی چیف سے کراچی میں تاجروں کی ملاقات ، تاجروں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
September 2, 2020
 کراچی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی میں تاجروں کی ملاقات ہوئی۔ تاجروں نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ تاجروں نے کہا کہ کراچی میں بارشوں سے معاشی، تجارتی، صنعتی اور سماجی سرگرمیاں رک گئی ہیں۔ بجلی گیس اور پانی کے اداروں کو مسائل حل کرنے کا پابند کیا جائے۔  آرمی چیف ، کراچی ، تاجروں ، ملاقات ، تاجروں ، شکایات ، انبار آرمی چیف نے تین سال کے اندر شہر کے تمام مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرا دی ۔ آرمی چیف کا کہنا ہے تین سال میں کراچی کو تبدیل کر دیں گے ۔ بجلی ،پانی ،گیس، سڑکوں کے مسائل حل کریں گے۔ تاجر رہنمائوں کا کہنا ہے آرمی چیف سے ملاقات کے مثبت اثرات جلد ظاہر ہونگے۔